ابنا: کوری روڈ پر ناصبی وہابی کالعدم تنطیموں کے ٹائروں کی دوکان پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ٹائر دوکان کا مالک سلمان علی موقع پر شہید ہوگے ۔ شہید ہونے والے سلمان علی کو کمبائن ملٹری ہسپتال منتقل کردیا گیا ،جبکے دوسرا واقعہ بروہی روڈ پر ہوا جس کے نتیجے میں دو شیعہ زخمی ہوئے جن کو بولان میدیکل کمپلیکس منتقل کردیا ، علاج جاری ہے ۔
واضع رہے کے حکومت کی یعقین دہانی کو ابھی چوبیس گھنٹے بھی نہیں گزرے کے دوبارہ ٹارگٹ کلنگ کا واقعہ رونما ہوگیا ہے. .......
/169